دبیر الملک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سیکرٹری آف اسٹیٹ۔ "شمس الدین تاج ریزہ بھی، جو دبیر الملک تھا، ایک شعر میں التمش ہی باندھا ہے"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٧٢:٣ )

اشتقاق

فارسی زبان کے اسم 'دبیر' کے ساتھ عربی سے اسم 'ملک' بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنا اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سیکرٹری آف اسٹیٹ۔ "شمس الدین تاج ریزہ بھی، جو دبیر الملک تھا، ایک شعر میں التمش ہی باندھا ہے"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٧٢:٣ )

جنس: مذکر